سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کورکمانڈرپشاورتعینات
راولپنڈی (حسنات بلوچ): لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کورکمانڈرپشاورتعینات کردیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، لیفٹیننٹ جنرل محمدعامرکورکمانڈرگوجرانوالہ جبکہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیرکو کوارٹرماسٹرجنرل تعینات کیا گیا ہے۔