friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

9 ماہ کا بچہ باپ کے مبینہ تشدد سے ہلاک، مقدمہ درج

لاہور: ساندہ پولیس نے باپ کے خلاف 9 ماہ کے بیٹے کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کےمطابق 9 ماہ کے مقتول موسیٰ کی ماں کنول شہزادی نے الزام عائد کیا کہ30 ستمبر کو اس کے شوہر مصطفیٰ نےکمسن بچے کو مارنا شروع کیا، وہ بچانے کے لیے آگے بڑھی تو اسے بھی تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ بے ہوش ہوگئی لیکن اس دوران شوہر اپنے بچے کو پیٹتا رہا، پھر اس نے سگریٹ سے بچے کے جسم کو داغا۔

مدعیہ کے مطابق بچے کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لایا گیا، اسپتال سے واپس گئی تو نند نے بتایاکہ بچہ انتقال کر گیا تھا اور اسے دفنا دیا گیا ہے۔ مقدمے میں مقتول موسیٰ کا باپ مصطفیٰ، دادی ریحانہ اور فیصل نامی ملزم نامزد ہیں۔

پولیس کے مطابق مدعیہ کی طرف سے ملنے والی ویڈیو میں بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد حقیقت سامنے آئے گی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.