friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد کے قریب پہنچ گئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد انتقال کر گئے اور 1212 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 46477 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 1212 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 39 افراد انتقال کر گئے۔

سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.60 فیصد رہی۔
این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 27986 ہو چکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 12 لاکھ 53 ہزار 868 تک پہنچ چکی ہے۔

اس کے علاوہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2171 افراد کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد ملک میں وبا سے شفایاب ہونے والے افراد کی تعداد 11 لاکھ 81 ہزار 54 ہو گئی ہے جبکہ ملک میں فعال کیسز کی تعداد 44828 ہو گئی ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.