friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی۔

یوسف رضا گیلانی کے اسٹاف کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما اٹلی میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کیلئے جارہے تھے۔

سابق وزیراعظم کے اسٹاف کا بتانا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کا نام ای سی ایل میں ہونے کے باعث انہیں بیرون ملک جانے سے روکا گیا ہے۔

اسٹاف کے مطابق ائیرپورٹ سے امیگریشن کرانے کے بعد یوسف رضا گیلانی کا نام ای سی ایل میں ہونے سےمتعلق آگاہ کیا گیا۔

بعد ازاں سابق وزیراعظم کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی۔

 نیب نے توقیرصادق کی چیئرمین اوگرا تعیناتی کیس میں یوسف رضا گیلانی کا نام ای سی ایل پر رکھا تھا

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.