friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ملک میں گلیشیئر، برفباری اور بارشوں کا 90 فیصد پانی ضائع ہونے کا انکشاف

پاکستان میں بارشوں اور سیلاب کے پانی کا ذخیرہ کرکے پانی کی قلت پر قابو پانے کے وسیع مواقع میسر ہیں لیکن اس حوالے سے عملی اقدامات نہ ہونے کے سبب ہر سال لاکھوں ایکڑ فٹ پانی ضائع ہو رہا ہے۔

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی ’ارسا‘کے مطابق پاکستان کے دریاؤں میں ہر سال گلیشیئر پگھلنے، برفباری اور بارشوں سے 134ملین ایکڑ فٹ پانی آتا ہے لیکن ہمارے پاس اس دستیاب پانی کا محض 10 فیصد ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ہے جب کہ دنیا کے دیگر ممالک میں یہ شرح 40 فیصد سے زائد ہے۔

آبی ماہرین کے مطابق اگر پانی کی قلت پر قابو نہ پایا گیا تو 2025 تک پاکستان پانی کی قلت کا شکار ممالک میں شامل ہو جائے گا۔ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور پانی کی قلت پر قابو پانے کے لیے واٹر مینجمنٹ کے عالمی ماہر اور سابق وائس چانسلر بارانی یونیورسٹی ڈاکٹر رائے نیاز کا کہنا ہےکہ اگر محکمہ زراعت اور دیگر وفاقی و صوبائی محکمے مل کر کام کریں تو تھوڑے ہی عرصے میں ناصرف سیلابی تباہ کاریوں پر قابو پایا جا سکتا ہے بلکہ زرعی شعبے میں بھی انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.