friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

لاہور کی میٹرو بس سروس میں 64 نئی بسوں کا اضافہ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے 64 نئی میٹرو بسیں پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حوالے کردیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں میٹرو بس ڈپو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نئی میٹرو بسوں کا معائنہ بھی کیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ نے جدید بسوں میں فراہم کی جانے والی سہولتوں کو سراہا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں عثمان بزدار نے کہا کہ ٹرانسپورٹ کا نظام بہتر کیا جا رہا ہے، میٹرو بس کا پرانا معاہدہ غیر ملکی کمپنی سے تھا لیکن ہم نے پاکستانی کمپنی سے معاہدہ کیا،لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کا دائرہ کار پورے پنجاب میں پھیلا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مہنگے اورنج ٹرین منصوبے کو سیاسی اختلاف اور مشکلات کے باوجود مکمل کیا، اس سے روزانہ سوا لاکھ مسافروں کو سفر کی سہولت ملے گی۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ 9 اضلاع میں لوڈ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ پر قابو پائیں گے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں مین بلیوارڈ گلبرگ سے موٹروے ایم ٹو تک ایلیویٹڈ ایکسپریس وے بنانے کی اصولی منظوری بھی دے دی جس سے لاہور کی بڑی سڑکیں منسلک ہوں گی جب کہ ایکسپریس وے سے ٹریفک کے دباؤ میں 65 فیصد تک کمی ہو گی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.