اسلام آباد: تھانہ بنی گالہ کی حدود ميں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ ،پراپرٹی ڈيلر اوراسکا محافظ جاں بحق

(حسنات بلوچ)اسلام آباد کےتھانہ بنی گالہ کی حدود ميں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سےپراپرٹی ڈيلر اوراسکا محافظ جاں بحق ہوگئے۔

دارالحکومت اسلام آباد میں دو روز کے دوران 2 پراپرٹی ڈیلرز نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کا نشانہ بنے، دونوں بار حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔
پوليس کے مطابق پراپرٹی ڈیلرز گن مین کے ہمراہ گاڑی میں سوار تھا کہ ملزمان نے فائرنگ کردی جس سے ڈیلر موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ گارڈ شدید زخمی ہوا جس کو پمز اسپتال منتقل کیا گیا تاہم جانبر نہ ہوسکا۔

مقتول پراپرٹی ڈیلر کی شناخت راشد کےنام سے ہوئی ہے جبکہ گار