18ویں ترمیم میں کوئی اضافی اختیارات نہیں دیئے

جو تبدیلی چاہتے ہیں ترمیم تو لیکر آئیں اس پر بحث ہو گی ،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (روزنیوزرپورٹ) 18ویں ترمیم میں کوئی اضافی اختیارات نہیں دیئے ، صوبے پہلے سے بااختیار تھے ، شاہد خان عباسی نے کہا کہ ایک صوبوں کے اضافی اختیارات ، صدارتی اختیارات کم کئے تھے ، جو تبدیلی چاہتے ہیں، آپ ترمیم تو لیکر آئیں اس پر بحث ہو گی ، میں کراچی گیا تو مراد علی شاہ آئے تے ، میں نے کہا آپ نہ آیا کریں مگر انہوں نے کہا کہ میں آئو گا، میر افرض ہے کہ آرمی اپنا کام کرے ، وفاق سے اسلام آباد کے تین ہسپتال نہیں چلتے ، صحت ، پہلے بھی صوبوں کے پاس تھی ، تعلیم ، صحت ڈویلپمنٹ صوبوں کے پاس ہوتی ہے ۔
ان خیالات کا اظہار روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔