حکومت اپنی اصلاح کر لے ، عوام سے معافی مانگ لے

آمریت ملک کو کھوکھلا کر دیتی ہے ، نمائندے سلیکٹڈ نہ ہوں ، الیکٹڈ ہونے چاہئیں
اسلام آباد (روزنیوزرپورٹ)اس مرتبہ اے پی سی رنگ لائے گی، یہ پہلی حکومت ہے جو کیچڑ اچھالتی ہے ، حکومت اپنی اصلاح کر لے ، عوام سے معافی مانگ لے ، ورنہ اس کو جانا ہو گا، قومی اسمبلی تو مسائل پر بات کرتی ہے ، آمریت ملک کو کھوکھلا کر دیتی ہے ، نمائندے سلیکٹڈ نہ ہوں ، الیکٹڈ ہونے چاہئیں آن تک پاکستان کے عوام کو آزاد اور خود مختار الیکشن نہیں دے پائے ، پاکستان میں نظام دے سکتے ہیں، ہم نے نہیں دیا ، بحث نہیں عمل کرنا ہو گا، ن لیگ ، پیپلز پارٹٰ ، تحریک انصاف ، انتخابات کا نظام نہیں دے سکی ، آج بھی وت ہے کہ ملک کو الیکٹرانک الیکشن کا نطام دے دیں ، آج تک فیئر الیکشن نہیں ۔
ان خیالات کا اظہار روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

مزید تازہ ترین خبریں