قومی اسمبلی کی حالت دیکھیں، دو سال میں کوئی بحث نہیں ہو سکی ،سابق وزیر اعظم

اسلام آباد (روزنیوزرپورٹ) قومی اسمبلی کی حالت دیکھیں، دو سال میں کوئی بحث نہیں ہو سکی ، وہاں تو بات کرنا بھی تکلیف دہ ہوتا ہے ، سڑکوں کی حالت، عوام کی حالت، ملک کی حالت، مہنگائی کو دیکھ کر روتے ہیں، اب تو چینی کی قیمت دیکھ لیں مسائل کا حل فری اور فیئر الیکشن ہیں، ماضی سے سبق سیکھتے ہوئے ووٹ کو عزت دیں ، عوام کا ووٹ دینا ان کا حق ہے ، عوام کی رائے کو اخترام دیا جائے ، معاملہ نہیں چل رہا ہم یہ سمجھیںکہ ملک جمہوریت کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا، قانون سازی چھوڑدیں، سپریم کورٹ کی بات ہی سن لیں ، میں نے ملک بھر سے معافی مانگ لی ، ہم بھٹک رہیہیں، جو نیب کر رہا اس طرح ملک نہیں چلے گا،

ان خیالات کا اظہار روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔