کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کا بڑا اقدام، عوامی سہولیات کے پیش نظر ایف ایم ریڈیو اور یو ٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

(حسنات بلوچ)کیپٹل ڈیولپمنٹ ورکنگ گروپ کا 53 واں اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا۔
اسلام آباد بس سروس منصوبے کو 873 ملین لاگت سے فروری 2022 تک مکمل کر لیا جائے گا۔

اس کے علاوہ عوامی سہولیات کے پیش نظر ایف ایم ریڈیو اور یو ٹیوب چینل کی منظوری بھی دی گئی

شہر کے مختلف مقامات پر 115 عوامی ٹائیلٹس 40 ملین کی لاگت سے چھ ماہ میں مکمل کئے جائیں گے۔
کپیٹل ڈیولپمنٹ ورکنگ گروپ کے اجلاس میں ایم پی او ڈرایکٹریٹ کی استعداد کار میں اضافے کے لیے 401 ملین لاگت سے جدید مشینری خریدنے کی منظوری دی گئی۔