کراچی میں کے الیکٹرک میں بجلی کے بریک ڈاؤن سے سسٹم بیٹھ گیا

کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی میں کے الیکٹرک میں بجلی کے بریک ڈاؤن سے سسٹم بیٹھ گیا ، کے الیکٹرک کے 1900میں سے 1400 فیڈرز ٹرپ کرگئے جس کے نتیجے میں کراچی کا 80فیصد علاقہ بجلی سے محروم ہوگیا ، بجلی بند ہونے سے شہر کو پانی کی سپلائی معطل ہوگئی .

ترجمان کے الیکٹرک نے بتایا کہ آسمانی بجلی گرنے سے کے الیکٹرک کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی تھی جو کہ بعد ازاں این ٹی ڈی ایس سے کے ای کو بجلی بحال کردی گئی