عوام ماسک کا استعمال جاری رکھیں، سعید مہدی

اسلام آباد (روز نیوز رپورٹ)سعید مہدی نے کہا کہ میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ عوام ماسک کا استعمال جاری رکھیں کیونکہ اس میں بہتری ہے یہ مطلب نہیں کہ ہم کرونا کو بلکل ہی عام فہم لیں احتیاطی تدابیر اختیار کرنا بہت ضروری ہے ۔بہت سے ملکوں میں جیسے کے آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ میں کرونا ختم ہونے والا تھا لیکن بد احتیاطیوں کی وجہ سے واپس حملہ آور ہو گیا ۔
ان خیالات کا اظہار روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔