مشاہد حسین نے کہا میاں صاحب ” کڈ دیں کڑاکے ”

اسلام آباد (روز نیوز رپورٹ)ایس کے نیازی نے کہا کہ جب آپ اتنی سیدھی سیدھی باتیں کرتے تھے تو جب نواز شریف مشرف کا جہاز روکنے لگے تھے ۔ کہا جاتا ہے کہ اس وقت مشاہد حسین نے کہا تھا کہ میاں صاحب ”کڈ دیں کڑاکے ”نواز شریف کے فوج کے ساتھ اختلافات چلتے رہیں ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔