سعید مہدی صاحب آپ کے پاس زبردست تاریخ ہے ، ایس کے نیازی

اسلام آباد (روز نیوز رپورٹ)ایس کے نیازی نے کہا کہ سعید مہدی صاحب آ پ کے پاس اتنی زبر دست تاریخ ہے اور اس کو آپ نے اپنے ذہن کے اندر محفوظ رکھا ہوا ہے ۔ آپ یہ بتائیں کہ شہباز شریف اور آپ کے ما بین کیوں تنائو رہتا تھا ۔
ان خیالات کا اظہار روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔