ہماری زندگی میں شاید یہ ثابت نہ ہو سکے کہ کون چور ہے ، ایس کے نیازی

اسلام آباد (روز نیوز رپورٹ)ایس کے نیازی نے کہا کہ سیاست میں آصف علی زرداری صاحب نے کوئی حد نہیں چھوڑی اور پیپلز پارٹی کو تباہ کرنے میں بھی کامیاب رہے ،ہماری زندگی میں شاید یہ ثابت نہ ہو سکے کہ کون چور ہے ۔
ان خیالات کا اظہار روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔