سعید مہدی صاحب آپ بہت بڑے رازدان ہیں ، ایس کے نیازی

اسلام آباد (روز نیوز رپورٹ)ایس کے نیازی نے کہا کہ میں نے آصف علی زرداری کے ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر کہا مجھے بڑی حیرت ہوئی.
ان خیالات کا اظہار روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا