سعید مہدی صاحب عوام آپ کے چہرے سے روشناس ہونا چاہتے ہیں، ایس کے نیازی

اسلام آباد (روز نیوز رپورٹ)پروگرام شروع ہوتے ہیں ایس کے نیازی نے کہا کہ سید مہدی صاحب آپ ماسک اتار دیں قوم آپ کا چہرہ بھی دیکھنا چاہتی ہے جس پر سعید مہدی نے کہا کہ جی نیازی صاحب میں بھی یہی چاہ رہا تھا ۔
ان خیالات کا اظہار روز نیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔