مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے ، جس کے بعد انھوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اور دعاؤں کی درخواست ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہے ، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہامجھے کورونا کی عمومی علامت ہیں، جس پر خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، دعاؤں کی درخواست ہے