friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

گلشن اقبال تھانے میں ایس ایچ او کی پرائیویٹ پارٹی کےخفیہ سیل کا انکشاف

کراچی : گلشن اقبال تھانے کی سرکاری انسپکشن کے دوران تھانے میں پرائیوٹ پارٹی کے خفیہ سیل کا انکشاف ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے پولیس اسٹیشن میں تعینات ایس ایچ او کی پرائیورٹ پارٹی کے خفیہ سیل کا انکشاف ہوا ہے، ایس پی انویسٹی گیشن کی جائزہ رپورٹ نے چونکا کردیا۔

ایس پی انویسٹی گیشن نے کہا کہ اچانک سرکاری انسپکشن کےلیے ایس ایچ او کے بدبودار کمرے میں داخل ہوا تو اسپیشل پارٹی کے زیر حراست شخص کمرے میں موجود تھا جسے اسپیشل پارٹی بلاوجہ اٹھا کر تھانے لائی تھی۔

سینئر افسر الطاف حسین نے سرکاری بک میں اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تھانے کا دروازہ بند اور سیکیورٹی پر موجود اہلکار غائب تھا۔ ایس پی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ایس ایچ او کے کمرے کی حالت تھرڈ کلاس ریلوے اسٹیشن جیسی تھی۔

انہوں نے کہا کہ ایس ایچ او کا کمرہ تھانے آنے والی عوام کےلیے مثالی ہونا چاہیے اور عوام کو ایس ایچ او کے کمرے میں خود کو محفوظ ہونا چاہیے۔ سینئر افسر نے اپنے ریمارکس میں مزید کہا کہ تھانے کی تین موبائلیں علاقے میں تھیں جب کہ وائر لیس آپریٹر غائب تھا، غفلت اور لاپرواہی سے متعلق ڈی آئی جی کراچی پولیس چیف کو آگاہ کریں گے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.