friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

چوہنگ میں ماں بیٹی سے زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چوہنگ میں ماں بیٹی سے زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں ماں بیٹی سے زیادتی کیس کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی ، تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل کرلی گئی ہے، ماں بیٹی نے دونوں ملزمان کو شناخت کر لیا ہے،اسلحہ برآمدکرنا ہے۔

عدالت نے دونوں ملزمان کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے ملزمان کو دوبارہ 13 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا، ملزمان پر22 اگست کوماں بیٹی سےزیادتی کاالزام ہے۔

یاد رہے گذشتہ ہفتے لاہور میں رنگ روڈ زیادتی کیس کی طرز کا ایک اور واقعہ پیش آیا تھا ، جہاں رکشہ ڈرائیور نے مسافر خاتون کیساتھ اسکی بیٹی کے سامنے مبینہ زیادتی کی ، پولیس کا کہنا تھا کہ وہاڑی کی رہائشی خاتون ٹھوکر نیاز بیگ پر مسافر گاڑی سے اتری اور صدر کینٹ جانے کے لئے رکشہ بک کروایا تاہم رکشہ ڈرائیور خاتون اور اسکی بیٹی کو گھما پھرا کرایل ڈی اےایوینیولے گیا۔

بعد ازاں تھانہ چوہنگ میں وہاڑی کی رہائشی خاتون کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا اور وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی تھانہ چوہنگ کی حدودمیں ماں بیٹی سےمبینہ زیادتی کانوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی اور ملزمان کی گرفتاری کاحکم دیا تھا۔

جس کے بعد پولیس نے چوہنگ میں ماں بیٹی سے زیادتی کے واقعے میں ملوث رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا ، دونوں ملزمان ریکاڈ یافتہ ہیں اور انکے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.