friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

6 افراد کا بزرگ شہری پر تشدد، داڑھی، مونچھیں اور بھنویں بھی مونڈھ دیں

رحیم یارخان کی تحصیل خان پور میں 6 افراد نے مقدمہ درج کروانے پر بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد بزرگ شہری کے سر کے بال،داڑھی، مونچھیں اور بھنویں بھی مونڈھ ڈالیں اور اس دوران ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے جسے بعد میں سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق تشدد کا شکار ہونے والے بزرگ نے ملزمان کے خلاف ٹیوب ویل کی مشین چوری کرنے کا مقدمہ درج کروایا تھا,بعد ازاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی بزرگ شہری پر تشدد کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ بزرگ شہری کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.