friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

بہن کے گھر دعوت پر آئی خاتون شوہر سمیت قتل

پشاور میں بہن کے گھر دعوت پر آئی خاتون کو شوہر سمیت قتل کردیا گیا۔

پشاور میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کردیا گیا، مقتولہ اپنی بہن کے گھر شوہر کے ساتھ دعوت پر آگئی تھی.
پولیس نے مقتولین لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی اپنے شوہر کے ہمراہ بہن کے گھر پر دعوت پر آئی تھی، قتل کی واردات میں بہن اور بہنوئی کے ملوث ہونے کا شبہ ہے۔

واضح رہے کہ چند ماہ قبل لاہور کے تھانہ سبزہ زار کی حدود میں میاں بیوی کو قتل کردیا گیا تھا، دونوں کو تیز دھار آلے سے گھر میں گھس کر قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ میاں بیوی کو رسیوں سے باندھنےکےبعدقتل کیاگیا، پولیس نے جائیداد کے تنازعہ اور ڈکیتی مزاحمت سیمت دیگر پہلوؤں پر تفتیش شروع کردی تھی۔

آئی جی پنجاب نے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.