friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

مظفرگڑھ: خاتون کو بے لباس کرنے کے کیس میں اہم انکشافات

مظفر گڑھ میں خاتون کو بے لباس کرنے کے کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔ متاثرہ خاندان کی جانب سے وزیراعظم کو بھیجی گئی شکایت میں ملزمان کو بچانے کےلیے پولیس کی جانب سے دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

خاتون نے 22 اگست کو وزیراعظم کو درخواست لکھی متاثرہ خاتون کی 22 اگست کو وزیراعظم کو لکھی گئی درخواست میں کہا گیا ہےکہ 15 اگست کو ڈی ایس پی کوٹ ادو کے سامنے پیش ہونے کے لیے بلایا گیا، تھانہ محمود کوٹ گئے تو ملزمان کو ریلیف دینے کے لیے دباؤ ڈالا گیا، جب بات نہ مانی تو 5 گھنٹوں تک تھانے میں بند کرکے تشدد کیا گیا۔

مدعی نے الزام لگایا کہ انکوائری میں دھمکایا جاتا رہا کہ 3 ملزمان کو بےگناہ قرار دو۔

پولیس کا اعتراف
دوسری جانب پولیس نے اعتراف کیاکہ متاثرہ خاتون کے 17 اور مخالف کے 23 افراد کو چند گھنٹوں کے لیے تھانوں میں بند کیا گیا، دونوں فریقین میں متوقع جھگڑے کی مصدقہ رپورٹس موصول ہوئی تھیں۔ ملزمان خاتون کو برہنہ کر کے کپڑے ساتھ لے گئے تھے: ذرائع پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ ملزمان خاتون کو برہنہ کرکے کپڑے ساتھ لے گئے تھے اور گرفتار ملزمان سے خاتون کے پھٹے ہوئے کپڑے برآمد کرلیے گئے ہیں۔

واضح رہےکہ 8 اگست کو ٹھٹھہ گورمانی میں خاتون کو سڑک پر بے لباس کیا گیا تھا، حاملہ خاتون شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل پر دوا لےکر گھر جارہی تھی کہ 5 ملزمان نے راستے میں گھیر کر روکا اور شرمناک حرکت کی، ملزمان نے خاتون کے شوہر پر بھی تشدد کیا، کیس میں دو ملزمان گرفتار ہیں اور تین ملزمان نے عبوری ضمانت کر وا رکھی ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.