friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سانحہ مواچھ گوٹھ، جاں بحق افراد کے لواحقین کیلیے مالی امداد کا اعلان

کراچی: سانحہ مواچھ گوٹھ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے سندھ حکومت نے مالی امداد کا اعلان کردیا۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سانحہ مواچھ گوٹھ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے فی کس دئیے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ حکومت سندھ زخمیوں کے علاج کے اخراجات بھی اٹھائے گی، جاں بحق ہونے والے افراد کی جان کی کوئی قیمت نہیں، حکومت آزمائش کی گھڑی میں متاثرین کی مدد کو ذمہ داری سمجھتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔ واضح رہے کہ کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں دستی بم حملے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ مزید پڑھیں: کراچی: دستی بم حملہ، اموات 13 ہوگئیں ایڈیشنل انسپکٹر جنرل(آئی جی) کراچی غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ مواچھ گوٹھ دھماکے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کررہے ہیں، گاڑی کے عقب میں فیملی سوار تھی، فیملی کا تعلق سوات سے ہے، ہر پہلو سے جائزہ لے رہے ہیں، 14اگست کے حوالے سے دہشت گردی کی اطلاعات تھیں، اس تناظر میں بھی واقعے کو دیکھا جارہا ہے۔

غلام نبی میمن نے بتایا تھا کہ جس پر حملہ ہوا اس گاڑی پر کوئی جھنڈا نصب نہیں تھا، معاملے کو ذاتی دشمنی کے تناظر میں بھی دیکھیں گے، جس علاقے میں یہ خاندان آیا وہاں سے بھی ہر پہلو کا جائزہ لیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حملے کے متاثرین کا تعلق ایک ہی خاندان سے معلوم ہوتا ہے، اب تک تحقیقات یہی ہیں کہ دستی بم پھینکا گیا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.