friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پنجاب اسمبلی میں پرچم کشائی،سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی نے اسمبلی عمارت پرپرچم لہرایا

لاہور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کے 74ویں یوم آزادی کی مناسبت سے پنجاب اسمبلی میں پرچم کشائی کی گئی، 8:58 بجے سائرن بجا یاگیا، ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور قومی ترانہ بجایا گیا۔ پرچم کشائی کے بعد سیکرٹری اسمبلی نے گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا۔اس موقع پر وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کے لیے دعا بھی کی گئی۔سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی نے کہا کہ آج تجدید ِ عہد کا دن ہے کہ وطن عزیز کے حصول کے لیے پیش کردہ اپنے آبا اجداد کی قرباینوں کو کبھی نہیں بھلائیں گے اورملک کی حفاظت کے لیے اندرونی اوربیرونی خطرات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وطن کی سا لمیت کے لیے ہمیں ذاتی مفادات اور آپس کے اختلافات کو بھلا کر آگے بڑھنا چاہیے اور ملکی تعمیر و ترقی میں ملت کے ہر فرد کو کردار ادا کرنا چا یے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے وژن کو لے کر آگے بڑھنا چاہیے۔ سیکرٹری پنجاب اسمبلی نے کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ یوم آزادی کو مناتے ہوئے جہاں ہمیں خوشی محسوس ہو رہی ہے اس موقع پر ہم اپنے کشمیری بھائیوں پر بھارت کے ظلم و جبر کو بھی نہیں بھلا سکتے، ہم ان کی بے مثال اور ان تھک جدوجہد آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.