friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

روزانہ ہزاروں افغان پاکستان آتے ہیں، کیسے پتا چلے گا دہشت گرد کون ہے عام شہری کون؟، معید یوسف

اسلام آباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک ناممکن ٹاسک کو سرانجام دینے کے لیے اکیلا چھوڑا جا رہا ہے۔ بین الافغان مذاکرات کو کامیاب بنانے کے لیے امریکا کو آگے آنا چاہیے۔قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان میں ایک اور خانہ جنگی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔افغانستان کی سرزمین ایک بار پھر پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کہتے رہے پہلے مذاکرات پھر انخلا کریں۔ عمران خان واحد لیڈر ہیں جو 15 سال سے سیاسی حل پر زور دے رہے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے شمالی اور مغربی صوبے سب سے پہلے طالبان کے قبضے چلے گئے، 70 فیصد افغانستان طالبان کے قبضے میں ہے، وہ یہاں کیوں رہیں گے؟ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغان حکومت نے سرحد پر بائیو میٹرک سسٹم لگانے سے انکار کیا۔روزانہ ہزاروں افغان پاکستان آتے ہیں، کیسے پتا چلے گا دہشت گرد کون ہے عام شہری کون؟جبکہ دوسری طرف پاکستانی حکومت نے افغانستان میں پھنسے ہوئے بین الاقوامی صحافیوں اور میڈیا کے کارکنوں کی سہولت کیلئے ویزا پالیسی میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے جمعہ کے روز ایک بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ افغانستان میں پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے اور جو بین الاقوامی صحافی اور میڈیا کارکنان افغانستان سے جانا چاہتے ہوں پاکستانی ویزے کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ ان صحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پر ویزے جاری کرے گی۔شیخ رشید احمد نے کہاکہ حکومت پاکستان نے افغانستان میں کام کرنے والے صحافیوں اور میڈیا کے افراد کے تحفظ کیلئے یہ فیصلہ کیا ہے

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.