friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

بھارت افغان حکومت کو اسلحہ فراہم کرنا چھوڑ دے، ترجمان افغان طالبان

لاہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افغان طالبان کے ترجممان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ بھارت افغانستان میں ایک ایسی حکومت کی حمایت و مدد کر رہا ہے جو افغان عوام کی نمائندہ نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل شاہین کلا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے افغان حکومت کو اسلحہ کی فراہمی افغان عوام کے ساتھ دشمنی ہے، بھارت کو ایسے اقدامات چھوڑ دئیے چاہئیے۔سہیل شاہین نے کہا کہ موجودہ افغان حکومت عوام کی نمائندہ حکومت نہیں بلکہ ایک قابض قوت کی جانب سے افغان عوام پر مسلط کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا روز اول سے یہی موقف رہا ہیے کہ تمام افغان فریقین سے بات کرکے ایک ایسی متفقہ حکومت تشکیل دی جائے جو سب کے لیے قابل قبول ہو لیکن کابل انتظامیہ کے ساتھ ہم بحیثیت حکومت کوئی بات نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اشرف غنی کے ساتھ ہمارا کوئی ذاتی مسئلہ نہیں ہے اور اگر اس کی جگہ کوئی اور بھی حکومت میں ہوتا تو ہم اسے بھی تسلیم نہیں کرتے کیونکہ ہماری تو جدوجہد اس نظام کے خلاف ہے۔

ایک سال سے جو مذاکرات ہو رہے ہیں اس کا مقصد یہی ہےکہ ہم کسی نئی حکومت پر متفق ہو جائیں تو اس موجودہ نظام کی جگہ لیں۔سہیل شاہین نے مزید کہا کہ پاکستان ہمارا پڑوسی ہے جہاں چار دہائیوں سے لاکھوں مہاجرین مقیم ہیں اس لیے ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان افغان امن عمل کا حصہ رہے

۔پاکستان سے ہمارا ثقافتی اور اسلامی رشتہ ہے۔افغانستان کے حالات کا ہمیشہ سے پاکستان پر اثر ہوتا ہے اس لیے ہمارا موقف ہے کہ بین الاقوامی فورمز پر افغانستان سے متعلق معاملات میں پاکستان کو کردار ادا کرنا چاہئیے۔واضح رہے کہ افغان صدر اشرف غنی کی حکومت کے مذاکرات کاروں نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کو لڑائی کے خاتمے کے بدلے میں شراکت اقتدار کی پیش کش کی ہے

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.