friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پاکستان نے افغانستان کے 3 شہروں میں ویزا آپریشن بند کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کے تین شہروں میں ویزا آپریشن بند کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے تین شہروں مزار شریف، قندھار، ہرات کے قونصل خانوں میں ویزا آپریشن بند کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام جگہوں پر بیشتر کام معطل کردیا گیا ہے، حکومت نے سیکیورٹی صورت حال کی وجہ سے ویزا آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ طالبان افغانستان کے صوبے غزنی، قندھار سمیت ایک ہفتے میں گیارہ اہم شہروں پر قبضہ کرچکے ہیں، صوبائی کونسل کے سربراہ ناصر احمد فقیری نے بتایا کہ طالبان نے شہر کے کئی اہم علاقوں کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے جن میں گورنر آفس، پولیس ہیڈ کوارٹرز اور جیل شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق اب طالبان کی نگاہیں شمالی کے سب سے بڑے شہر مزار شریف پر ہیں جو روایتی طور پر طالبان مخالف گڑھ سمجھا جاتا ہے، جنوب میں طالبان کے حامی سمجھے جانے والے شہروں لشکر گاہ اور مغرب میں ہرات میں بھی لڑائی جاری ہے۔ اس سے قبل افغان طالبان نے بدخشاں کے دارالحکومت فیض آباد پر قبضہ کیا تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.