friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کراچی: محمد علی سوسائٹی میں گھر میں آتشزدگی سے 5 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے محمد علی سوسائٹی میں گھر میں آتشزدگی سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ محمدعلی سوسائٹی میراں شاہ روڈ پرپیش آیا جہاں ایک گھر میں آگ لگنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت 80 سالہ سلطان مرزا، 72 سالہ شازیہ مرزا، 78 سالہ صبیحہ مرزا، 60 سالہ فرحت مرزا اور 45 سالہ اکبر کے نام سے ہوئی۔

پولیس کا بتانا ہےکہ گھر میں 7 افراد موجود تھے جن میں سے 5 افراد گھر میں دھواں بھرنے کے باعث بے ہوش ہوگئے تھے، پانچوں افراد کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جو جانبر نہ ہوسکے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق فرحت مرزا جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں پروفیسر تھے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ گھر میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی اور تین فائر ٹینڈر کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا جب کہ آگ بجھانے کے دوران فائر فائٹر صادق حسین زخمی بھی ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ کی شدت زیادہ تھی جس کے باعث لوگوں کو نکالنے میں دشواری ہوئی، گھرکےاندر جانے کا راستہ نہیں تھا اس لیے اہلکار جنگلہ توڑ کر گھر میں داخل ہوئے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.