friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا عدالتی فیصلہ معطل

بلوچستان ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ جام کمال اور سابق ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے ایڈیشنل سیشن جج کوئٹہ کے فیصلے کو معطل کر دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز سواتی اور جسٹس ظہیر الدین کاکڑ پر مشتمل بینچ نے سابق ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ احمد محی الدین کی جانب سے ایڈیشنل سیشن جج ون کوئٹہ، کے وزیراعلیٰ جام کمال اور اپنے خلاف مقدمہ درج کرنے کے فیصلے کے خلاف دائر آئینی درخواست پر سماعت کی۔

سماعت کے دوران درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ حزب اختلاف کے رکن صوبائی اسمبلی عبدالوحد صدیقی کی جانب سے ان کے اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف کسی بھی قسم کے شواہد پیش نہیں کیے گئے لہذا ایڈیشنل سیشن جج کا فیصلہ معطل کیا جائے۔

بلوچستان ہائیکورٹ نے سابق ایس ایس پی احمدمحی الدین کی آئینی درخواست کو منظور کرتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج ون کوئٹہ کے حکمنامے کو معطل کر دیا اور فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.