friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پاکستان کی افغانستان میں اسکول پر بم حملے کی شدید مذمت

پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسکول کے قریب ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان کابل میں اسکول کے باہر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، پاکستان دہشتگردی کے خلاف جدو جہد میں افغانستان کے ساتھ ہے۔

کابل حملے پر مختلف ممالک کی جانب سے بھی مذمت کاا ظہار کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب بتانا ہے کہ اسکول پر کار بم حملے میں جاں افراد کی تعداد 55 اور زخمیوں کی تعداد 150 ہوگئی ہے، جاں بحق اور زخمیوں میں زیادہ تر طالبات شامل ہیں۔

افغان صدر اشرف غنی نے سیدالشہدا اسکول پرحملے میں طالبان کو ملوث قراردیا ہے جبکہ طالبان کے ترجمان زبیح اللہ مجاہد کی جانب سے الزام کی سختی سے تردیدکرتے ہوئے حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز کابل میں اسکول کے قریب بم دھماکوں میں طالبات سمیت درجنوں افراد جاں بحق ہوگئے تھے، یہ دھماکے ایسے وقت ہوئے ہیں جب افغانستان سے امریکی افواج طویل جنگ کے بعد واپس روانہ ہو رہی ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.