friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کیا ختم قرآن کے موقع پر تین مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھنا ٹھیک ہے؟

سوال: عام طور پر ختم قرآن کے موقع پر حفاظ کرام انیسویں تراویح میں سورۃ الفلق اور سورۃ الناس اور بیسیویں تراویح میں سورۂ بقرہ کی ابتدائی پانچ آیات ’مفلحون‘ تک پڑھتے ہیں جبکہ یہ صورت قرآنی ترتیب کے بالکل الٹ ہو جاتی ہے، کہ پہلی رکعت میں قرآن کی بالکل آخری آیات اور دوسری رکعت میں قرآن کریم کی بالکل ابتدائی آیات تلاوت کی جائیں۔ کیا اس طرح نماز ہو جائے گی؟

جواب: اگر سہواً ایسا ہو جائے تب تو نماز ہو جائے گی مگر ختم قرآن کے موقع پر عمداً ایسا کیا جائے تو اس طرح نماز نہیں ہوتی۔

حفاظ کرام کو اس سلسلے میں اٹھارہویں تراویح میں سورۃ الناس پر قرآن شریف ختم کرنا چاہیے اور وہ انیسویں تراویح میں سورۃ البقرہ کی ابتدائی پانچ آیات مفلحون تک اور بیسویں تراویح میں سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات آمن الرسول سے آخر تک پڑھ کر قرآن شریف ختم کریں۔

سوال: ختم قرآن کے موقع پر بہت سےحفاظ کرام سورۂ اخلاص کو تین مرتبہ پڑھتےہیں، کیا یہ طریقہ صحیح ہے؟

جواب: قرآن حکیم میں سورۂ اخلاص ایک ہی بار آتی ہے۔ اگرچہ اس کو تین مرتبہ پڑھنے کا اجر و ثواب ایک پورے قرآن کے برابر ہے لیکن بہرحال نماز تراویح میں سورۂ اخلاص کو ایک ہی مرتبہ پڑھنا چاہیے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.