friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کی نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کی درخواست پر اعتراض

رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ نے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی بیرون ملک جانے کے لیے نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کی درخواست پر اعتراض لگا دیا۔رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے لگائے گئے اعتراض میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے پہلے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا۔

جسٹس باقر نجفی کا کہنا ہے کہ بلیک لسٹ میں نام شامل کرنے کا نوٹیفکیشن ساتھ نہیں لگایا جبکہ شہباز شریف کے وکیل نے کہا کہ بلیک لسٹ کا قانون ہمیں میسر نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عید تک گجرنالے اور اورنگی نالے پر آپریشن فوری روکنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کو کیس پر نمبر لگانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نمبر لگنے کے بعد آفس اعتراض کا فیصلہ پٹیشن کے ساتھ کریں گے۔

جسٹس علی باقر نجفی شہباز شریف کی درخواست پر عائد اعتراض پر سماعت کریں گے، درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.