وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔