جعلی کورونا سرٹیفکیٹ پر بیرون ملک جانیوالے 6 مسافر پکڑے گئے

پشاور: جعلی کورونا سرٹیفکیٹ پر بیرون ملک جانے والے 6 مسافر پکڑے گئے۔

پشاورکے باچا خان ائیرپورٹ پر سول ایوی ایشن اور محکمہ صحت نے کارروائی کی جس میں جعلی کورونا سرٹیفکیٹ پر بیرون ملک جانے والے 6 مسافروں کو پکڑ لیا گیا۔