نیب کا بھی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کا خیر مقدم

قومی احتساب بیورو (نیب) نے بھی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کا خیر مقدم کیا ہے۔

نیب اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے چیئرمین نیب کی کاوشوں کا ذکر کیا، چیرمین نیب کی غیرمعمولی کوششوں سے2 سال میں 363 ارب روپےبرآمد کیے گئے۔