بہتر سیاسی حالات مضبوط معیشت کے ضامن ہیں ، زاہد لطیف

ایس کے نیازی صاحب آپ کی سوچ انتہائی بہترین اورعملی ہے
ہمیں اپنی اپنی پوزیشن میں رول ماڈل بننا ہو گا،چیئرمین پی اے سی
اسلام آباد (روزنیوزرپورٹ)جب آپ ڈبل سٹینڈرڈ کرتے ہیں ، حکومت کے اپنے معاملات چل رہے ہیں ، اگر میں گاءوں جاءوں تو مجھے ہر صورت ماسک پہنناہوتا ہے ، جب خود پہنوں کا تو میرے گاءوں کے لوگ پہنیں گے ، پہلے حکومت کو مثال بننا ہو گا، ہ میں اپنی اپنی پوزیشن میں رول ماڈل بننا ہو گا، لیکن یہاں الٹی گنگا بہتی ہے ، خود کرنا نہیں اور لوگوں کوکہنا نہیں ، تو عوام کسی طرح عمل کرے گی ، نیب اور فضل الرحمان نے ایک دوسرے کو سوالات بھیج دیئے ، ایسے کیسے معاملات چلیں گے ، موجودہ حالات بہت خراب ہیں ، کرپشن کے حوالے سے جنہوں نے 2011;47;12 میں کرپشن کی ان میں سے اکثر ریٹائرڈ ہو چکے ہیں یا وفات پا چکے ہیں ، میں کہتا ہوں کہ موجودہ حالت کو دیکھیں نیازی صاحب آپ کی سوچ انتہائی بہترین اور عملی ہے ۔