کرونا سے بچنے کیلئے ایکسر سائز ضروری ہے ، ڈاکٹر آفتاب اختر

لندن میں نیا جراثیم ملا جس کا پھیلاءو تیز ہے ،روزنیوز کے پروگرام ’’ سچی بات میں گفتگو
اسلام آباد (روزنیوز رپورٹ)ڈاکٹر آفتاب اختر نے روزنیوز کے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کہ کہ کرونا شدت اختیار کر رہا ہے کیسز کم نہیں ہوئے ، اب کیوں لوگ جان گئے ہیں گھروں سے بھی علاج ہو رہا ہے ، لندن میں نیا جراثیم ملا ہے ، اس کا پھیلاءو تیز ہے ، اس کی ٹرانسمیشن تیز ہے ، دوسری ویکسین جو ہے چانئیز اینڈ چائنیز پاکستان سے تو ابھی تک خرید نہیں ، چین کی جو ویکسین ہے اس پر کام جاری ہے ، آخری مراحل میں داخل ہو گئی ، وہ پاکستان میں مل پائے گی ، الشفا ہسپتال بہت عرصے پہلے کرونا کے مریضوں سے بھرا ہوا ہے ، کورونا سے بچنے کیلئے ایکسز سائز لازمی کریں ،جیسے احتیاط ضروری ہے اسی طرح ایکسر سائز بھی ضروری ہے ، کرونا کو اللہ تعالیٰ ہی کنٹرول کرے ، جب تک ویکسین نہیں آئی ، اس وقت تک کچھ کہنا مشکل ہے ، دعا کریں کہ چین کی ویکسین کے ٹرائل ہو جائیں تو ہمارے ملک میں آجائے تو انشاء اللہ کنٹرول ہو سکے گی ، اپنے ہاتھوں کو لازمی دھوئیں ، احتیاطی تدابیر پر عمل کریں ، ماسک کا استعمال کریں ، اگر چھ فٹ کا فاصلہ ہو تو بھی اچھا ہے کہ ماسک پہنیں ۔