friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

حکومت سے مذاکرات،ہم نے تعاون کیا،حوصلہ افزاء جواب نہیں ملا، رانا تنویر

خواجہ آصف کی گرفتاری بارے ہ میں پہلے سے علم تھا،اس کے پیچھے سیاسی اقدامات کار فرما ہیں ،روزنیوز کے پروگرام ’’ سچی بات‘‘ میں گفتگو
اسلام آباد (روزنیوز رپورٹ)چیئرمین پی اے سی رانا تنویر حسین نے روزنیو زکے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی لوگوں کا خیال ہے کہ کبھی کوئی فورم نہیں چھوڑنا چاہئے،1985 میں پیپلز پارٹی نے بائیکاٹ کیا تو بہت سے نئے لوگ آگئے ، ہم نے بھی 2008یا 2010 میں بائیکاٹ کیا تھا اس وقت بھی زرداری نے کہا تھا کہ بائیکاٹ نہ کریں اور ہم نے ان کی بات تسلیم کر لی اور میدان کو نہیں چھوڑا ، ابھی میرے خیال میں یہ ہی سوچ چل رہی ہے کہ جس طرح پہلے آپ نے بتا دیا تھا ہم بھی سمجھتے ہیں کہ استعفوں سے کوئی بات آگے نہیں بڑھے گی ، رزلٹ مثبت آئے گا یا نہیں ، یہ کافی چیزیں چل رہی ہیں ، اس کے تحت ہی پیپلز پارٹی نے الیکشن میں حصہ لینے کا کہا، الیکشن کمیشن کو پیپلز پارٹی نے خط لکھا تو ضمنی انتخابات کا اعلان ہوا، تو وہ کیوں نہ الیکشن میں حصہ لیں ، اب انہوں نے سیاسی شرط رکھ دی ہے ، گو کہ شرط مناسب نہیں لیکن اس شرط سے پی ڈی ایم کو اثر پڑے گا ، انہوں نے کہا کہ حکومت نے خواجہ آصف کے حوالے سے سیاسی قدم اٹھایا ہے ، خواجہ آصف کو بہت سے ایشوز پر سیاسی طور پر متاثر کیا جا رہا تھا ، یہ چیزیں چل رہی تھیں ، اس کا پتہ اجلاس میں اس حوالے سے بات ہوئی ، خواجہ آصف والی بات ہوئی تھی، ہ میں پہلے سے علم تھا، زرداری بھی پیش ہوتے رہے اور کہتے رہے کہ پتہ نہیں واپس آءوں یا نہیں ان کے پیچھے سیاسی اقدامات کار فرما ہیں ، میں نے رحمان ملک کا بیان پڑھا تھا ، سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ کی آبزرویشن تھی لیکن کوئی ججمنٹ نہیں تھی، عمران خان نے جو دھرنا دیا تھا سپریم کورٹ نے اس وقت ایکشن لیا تھا ، جو جلسوں کی بات کرتے ہیں اور ڈائیلا گ کی بات کرتے ہیں جلسوں کے پیچھے ایسے محرکات تھے تو حکومت کے بھی جلسے چل رہے تھے ۔ جہاں تک ڈائیلاگ کی بات ہے تو ہم نے تو بڑا تعاون کیا ، لیکن کتنی جگہ ہم سے خاطر خواہ تعاون نہیں کیا گیا ، دوسری طرف سے بھی نیازی صاحب سمجھا ئیں ، ہم تو پیدل ہیں حکومت اقدامات کرے ، ہمارے پاس بہت سے فیصلے پڑے ہیں

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.