friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

’پی ڈی ایم گوادر اسمارٹ سٹی منصوبے کو سیاسی بنانا چاہتی ہے‘

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ گوادر اسمارٹ سٹی منصوبے کو اپوزیشن اور پی ڈی ایم سیاسی بنا نا چاہتی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں وزیراعلیٰ جام کمال نے کہا کہ گوادر سیف سٹی منصوبہ کئی سالوں سے تاخیر کا شکار تھا اس پر کسی بھی قسم کا کام نہیں کیا گیا، ہماری حکومت نے کوئٹہ سیف سٹی کے ساتھ ساتھ گوادر اسمارٹ سٹی منصوبے پر کام کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہا کہ گوادر اسمارٹ سٹی منصوبے میں چیزوں کی تعمیر، سی سی ٹی وی کیمرے، ماسٹرپلان کے ساتھ ملاپ کرنا اور ایک ایسا منصوبہ شامل تھا جس میں ضلع گوادر سے باہر پہاڑی اور ویران غیرمعمولی راستوں اور علاقوں سے آمد و رفت کے سلسلے کو روکنے کے لیے عارضی باڑ لگانے کا کام تھا۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ اب چونکہ وہ میگا منصوبہ ہے اور کچھ مقامات ایسے ہیں جن کی انسانی طور پر نگرانی نہیں کی جاسکتی اور یہ دنیا میں ہر جگہ ہوتا ہے اسی منصوبے کا ایک حصہ یہ بھی تھا کہ گوادر شہر میں شہریوں سے مشورہ کرکے ایک حکمت عملی بنائی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ گوادر میں باڑ لگانے کا منصوبہ نہیں بلکہ سکیورٹی انتظامات کے تحت کیے جانے والے اقدامات ہیں،بلوچستان اور بالخصوص گوادر میں سکیورٹی کے حوالے کچھ ایسے واقعات ہوئے جو پاکستان، بلوچستان اور گوادر کی ترقی کو روکنا چاہتے ہیں۔ جام کمال کا مزید کہنا تھا کہ گوادر اسمارٹ سٹی کے میکنرم کے حوالے سے حکومتی وفد گوادر بھی گیا ہے، ہم کوئی ایسا اقدام نہیں کریں گے جو گوادر اور بلوچستان کے لوگوں کی خواہش کے برعکس ہو۔

وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ میں خود بھی گوادر جاؤں گا اور وہاں کے تمام اسٹیک ہولڈرز کی جو تجاویز اور مشاورت ہوگی اسے مدنظر رکھتے ہوئے اقدامات اٹھائیں گے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.