friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

معیشت ترقی پر گامزن ہے ، بہترین نتائج برآمد ہو رہے ہیں ، عقیل کریم ڈھیڈی

اگر کوئی کہتا ہے کہ حکومت کامیاب نہیں ہو رہی تو وہ زیادتی کررہا ہے ، اب عوام بھی معاشی ترقی کو تسلیم کررہی ہے ، سچی بات میں گفتگو
اسلام آباد (روزنیوز رپورٹ)معروف بزنس مین عقیل کریم ڈھیڈی نے روزنیوز کے پروگرام ’’ سچی بات ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو کام اس وقت چل رہا ہے اسے چلنے دیں گے تو ملک آگے جائیگا، ہاءوسنگ سیکٹر کو ہر صورت چلنا چاہئے ، سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کو مل کر چلنا چاہئے ، مشکلات کے باوجود حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں ، عوام کہہ رہی ہے کہ معیشت بہتر ہورہی ہے ، صنعتیں ترقی کررہی ہیں ، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا صرف ٹورزم اور میڈیا کو مشکلات سے نکلنا ہے ، میڈیا بھی مشکل حالات سے نکلنے جا رہ اہے ، نئے برانڈ آئیں گے ، پورا ملک تبدیل ہو رہا ہے ، جب منصوبے منظور ہو جائیں گے تو ناقابل یقین ترقی ہو جائے گی،بنکوں کے ڈیپازٹ بڑھ رہے ہیں ، نئے منصوبے آرہے ہیں ، یہ سرگرمیاں ملک بھر میں جاری ہیں ، 4سال کے بہترین نتاءج آرہے ہیں ، صرف لوگ کوران سے ڈرے ہوتے ہیں صرف ویکسین لگے گی تو تمام سرگرمیاں تبدیل ہو جائیں گی، ترقی ہو گی ، لوگ حیران رہ جائیں گے ، جو کمپنیاں سرمایہ کاری کر رہی ہیں اس سے ترقی ہو رہی ہے ، اگر کوئی کہتا ہے کہ حکومت کامیاب نہیں تو وہ زیادتی کر رہا ہے ، ملک میں ترقی ہونے جا رہی ہے ، یہ ملک ہمارا ہے ہم نے عزت سے کام کرنا ہے ، یقین سے کہتا ہوں پاکستان اس وقت محفوظ ہاتھوں میں ہے ، وزیر اعظم بہت محنت کررہے ہیں اللہ ان کو مزید ہمت دے ، وزیر اعظم کو مزد ڈھائی سال برداشت کریں ، عمران خان کہتے ہیں پاور سیکٹر نے اس ملک کو تباہ کیا وہ درست کہتے ہیں کسی نے پاور سیکٹر کے حوالے سے بات نہیں کی لیکن عمران خان کررہے ہیں ، حکومت نے مشکل فیصلے کیے تو ان کا ثمر مل رہا ہے ، ہ میں صرف سوچنا ہے کہ وزیر اعظم نے ملک کے مفاد میں کام کیا تو ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.