friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کا ایک جال بچھایا جا رہا ہے ، لیاقت شاہوانی

دفاعی باڑکے مسئلے کو سیاسی رنگ دیا جا رہا ہے ، جب کوئی سرمایہ کار پیسہ لگاتا ہے تو اسے تحفظات چاہئے ہوتے ہیں ،سچی بات میں گفتگو
اسلام آباد (روزنیوزرپورٹ)ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے روزنیوز کے پروگرام ’’ سچی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی وی پر جو کلپس چلے کہ وہ تمام سوالے کے جواب تھے، 5ایم جی کا پلانٹ لگا ہوا ہے ، مقامی آبادی کو بھی سہولیات پہنچائی جا رہی ہیں ، ہسپتال بنا رہے ہیں ، ترقیاتی کاموں کا ایک نیٹ ورک بچھایا جا رہا ہے ، دفاعی باڑ جو جس طرح سیاسی رنگ دیا جا رہا ہے وہ اس طرح نہیں ، جب کوئی سرمایہ کار پیسہ لگاتا ہے تو اسے تحفظات چاہئے ہوتے ہیں ، تحفظ کے بغیر دنیا بھر میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کرے گا، سی پیک کے ساتھ ملک کا مستقبل جڑا ہوا ہے ، بلوچسان کے نو اضلاع میں ان کے لئے 600ملین کے منصوبے مختص کیے ہیں ، ریکوڈک کے حوالے سے ہمارے دور میں فیصلہ آیا 1990سے یہ مسئلہ ہے ، اس میں جو جرمانہ ہوا وہ جام صاحب کے دور میں لگا، لیکن مسئلہ ماضی کا ہے ، ہمارا وکیل کیس کے حوالے سے عدالت میں موجود رہا ، تمام تکنیکی صورتحال متعلقہ لوگ دیکھ رہے ہیں ، ماضی میں ایسی توجہ دی جاتی تو شاید ہ میں یہ جو جرمانہ ہوا ہے عائد نہ کیا جاتا ۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.