friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

میٹرو پولیٹن کا ’’ن‘‘لیگ کا میئر بننا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ وفاق میں حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے

گوادر اور سی پیک گیم چینجر ہیں ،کرونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کیلئے سختی سے نمٹنا ہو گا، ایس کے نیازی
مارچ اپریل میں چین کی ٹیم آئی تھی، میرے خیال میں ویکسین کا کام نزدیک پہنچ گیا ہو گا ، گوادر کے معاملات کو ایڈریس نہیں کیا جا رہا ہے ، ریکوڈک معاملے پر تو خاص توجہ نہ دی ، سب گفتار کے غازی ہیں
گوادر پراجیکٹ بہت سود مند منصوبہ ہے ، وہاں جو حفاظتی باڑ لگا ئی جا رہی ہے یہ صوبائی اور خصوصی طور پر 18ویں ترمیم کا مسئلہ ہے ، قانون سازی ہوتی ہی نہیں ، نہ اپوزیشن سیریس ہے نہ ہی حکومت کوکوئی خیال ہے
ریکوڈک کے مسئلے کو بلوچستان کی حکومت نے ایڈیس کیوں نہیں کیا، اس حوالے سے بلوچستان حکومت سو رہی ہے ، وفاق بھی خاموش ہے ، اتحادیوں کے بیانات بتاتے ہیں ان کا حکومت پر دباءو ہے
ایمرجنسی سے معاشی بحران نہیں پیدا ہوتا اس میں میں کچھ علاقوں کو رعایت بھی دی جاتی ہے ، ایس او پیز واضح کر دیئے جاتے ہیں ، احتیاط سے کرونا پر قابو پایا جا سکے گا، اگر لوگ بیمار ہوں گے تو مسائل ہونگے
حکومت کام کر کے دکھاتی تو لوگ کبھی بھی ’’ن‘‘ لیگ کے امیدوار کو منتخب نہیں کرتے ، حکومت زمینی حقائق پر عمل کرتے ہوئے کام کرے ، سی ڈی اے میں کام ہو رہا ہے ، ایم این اے کام نہیں کام نہیں کر رہے ،ترنول میں مسائل ہے
سی ڈی اے ، میٹرو پولیٹن جب تک ساتھ نہیں چلیں گے معاملات نہیں حل ہو سکتے ، اسلام آباد میں صرف سی ڈی اے ہونا چاہئے میٹروپولیٹن کو ہونا ہی نہیں چاہئے ، ملکی ترقی حوصلہ افزا بات ہے
لوگوں کو سی ڈی اے اور میئر کے حوالے سے حدود قیود ہی کا علم ہی نہیں ، یہ حکومت کو نقصان ہو اکہ ان کا میئر نہیں بنا، سی ڈی اے میں نئی قسم کی کچھڑی بن گئی ہے،سچی بات کے دوران گفتگو

اسلام آباد(روزنیوزرپورٹ)پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر اور روزنیوز کے چیئرمین ایس کے نیازی نے روزنیوز کے پروگرام ’’ سچی بات ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مارچ اپریل میں چین کی ٹیم آئی تھی، میرے خیال میں ویکسین کا کام نزدیک پہنچ گیا ہو گا ، عبد المالک بلوچ کی تقریر کہ گوادر کو الگ کیا جار ہا ہے پر کہا کہ گوادر کے معاملات کو ایڈریس نہیں کیا جا رہا ہے ، ریکوڈک معاملے پر تو خاص توجہ نہ دی ، گفتار کے غازی رہے ، مگر عمل نہ کیا ، گوادر بہت فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے ، وہاں جو حفاظتی باڑ لگا رہے ہیں یہ صوبائی مسئلہ ہے ، اور خصوصی طور پر 18ویں ترمیم کا مسئلہ ہے ، قانون سازی ہوتی ہی نہیں ، نہ اپوزیشن سیریس ہے نہ ہی حکومت کو خیال ہے ، انہوں نے کہا کہ گوادر اور سی پیک گیم چینجر ہے ، اگر ان منصوبوں کو مناسب طریقے سے ساتھ لیکر چلیں گے ، عمران خان نے حکومت کے تجربے کے حوالے سے جو کہا و ہ بات کرنے کی ہی نہیں تھی، حکومت اور اپوزیشن دنوں سیریس نہیں ہیں ، بلوچستان کا وزیر اعلیٰ بھی میڈیا سے بات کم کرتے ہیں ، ریکوڈک کا مسئلہ ہوا ، بلوچستان کی حکومت نے اس مسئلہ کو ایڈیس کیوں نہیں کیا، اس حوالے سے بلوچستا ن حکومت سو رہی ہے ، وفاق بھی خاموش ہے ، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حکومت پر اتحادیوں کا دباوء ہے ، اتحادیوں کے بیان ظاہر کرتے ہیں ،کورونا سے احتیاط کی جائے ، حکومت جب کام نہیں کرے گی تو کیا ہو گا، حکومت کام کرنے پر پابندی لگائی گی ، ایمرجنسی سے معاشی بحران نہیں آئیگا، ایمرجنسی میں کچھ علاقوں کو رعایت بھی دی جاتی ہے ، ایس او پیز واضح کر دیئے جاتے ہیں ، احتیاط سے کرونا پر قابو پایا جا سکے گا، اگر لوگ بیمار ہوں گے تو مسائل ہونگے، کرونار کو قابو کرنے کیلئے سختی سے نمٹنا ہو گا، ن لیگ کا ناظم اسلام آباد کا میئر بن گیا، میئر کا بننا اشارہ ہے کہ اگر وفاق کی حکومت بھی آپ کی نہیں ، حکومت کام کر کے دکھاتی ، تو لوگ کبھی بھی ن لیگ کے امیدوار کو نہیں منتخب کرتے ، حکومت زمینی حقائق پر عمل کرتے ہوئے کام کرے ، سی ڈی اے میں کام ہو رہا ہے ، ایم این اے کام نہیں کام نہیں کر رہے ،ترنول میں مسائل ہے ، جو زمین پر ہو رہا ہے اسے ایڈیرس کریں ، کیا راجہ بازار ، گوالمنڈی میں کام ہو رہے ہیں ، میئر تو ہونا ہی نہیں چاہئے تھا، کاموں میں بھی مسائل پیدا ہونگے ، سی ی اے وہ ادارہ ہے جہاں سے آپ بلین کما سکتے ہیں ، قرضہ اتار سکتے ہیں ، ابھی لوگوں کو سی ڈی اے اور میئر کے حوالے سے حدود قیود ہی کا علم نہیں ، یہ حکومت کو نقصان ہو اکہ ان کا میئر نہیں بنا، مسئلہ یہ ہے کہ سی ڈی اے میں نئی قسم کی کچھڑی بن گئی ہے ، شیخ انصر بھی شریف اور کام والا آدمی تھا نہ چل سکا، سی ڈی اے ، میٹرو پولیٹن جب تک ساتھ نہیں ہونگے معاملات نہی چل سکیں گے ، اسلام آباد میں صرف سی ڈی اے کو ہونا چاہئے میٹروپولیٹن کو ہونا ہی نہیں چاہئے ، ملکی ترقی حوصلہ افزا بات ہیں ۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.