friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایف سی کی پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 7 جوان شہید

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں فرنٹیئرکور (ایف سی) بلوچستان کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ گزشتہ رات کیا گیا اور دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 اہلکار شہید ہوئے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار گلزار، سپاہی فیصل، سپاہی عبدالوکیل، سپاہی شیر زمان، جمال، عبدالرؤف اور فقیر محمد شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تخریب کاروں کو فرار سے روکنے کیلئے علاقے کا محاصرہ کرلیا گیا اور علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بزدلانہ کارروائی کرنے والے دہشت گردوں کو بلوچستان کا امن تباہ کرنے نہیں دیں گے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سیاسی قیادت نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.