نواز شریف لندن سے علاج کر ا کہ ہی واپس آئیں گے ، لیگی رہنما

اسلام آباد(روزنیوزرپورٹ)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن سے علاج کر ا کر ہی واپس آئیں گے ، اس دوران وہ زندگی کے تمام امور نبھارہے ہیں ، نواز شریف خود بیرون ملک گئے ، میڈیکل کی بنیادوں پر عدالتوں نے انہیں اجازت دی اور حکومت نے اس کی توثیق کی ، شاہد خاقاب عباسی نے پروگرام سچی بات میں کہا کہ آ پ یہ بتائیں کے شہبا زشریف خود جیل میں کیوں جائیں گے ، یہ بہت ہی مضحکہ خیز بات ہے ۔