ہماری ویکسین بہت زیادہ بہتر ہے ، ڈاکٹر طاہر محمود

اسلام آباد(روزنیوزرپورٹ)روزنیوز کے پروگرام سچی بات برطانیہ سے ڈاکٹر طاہر محمود نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویکسین اس ہفتے سے لگا رہے ہیں ، ویکسن ہماری بہت بہتر ہے ، اور 95فیصد اثر رکھتی ہے ، اس کا اثر چیک کیا گیا ہے ، اور ایک اتھارٹی نے اس کے اثر کو چیک کیا گیا ہے تو ایم ایچ آر او نے جانچ پڑتال کے بعد ویکسین کی اجازت دی ہے ، یہ لوگوں کے لئے بہت اچھی ہے