حکومت جب تک مہنگائی کو کنٹرول نہیں کرتی اس کا گزارا نہیں ہو گا

ہ میں مثبت اقدامات اٹھانے چاہئےں ، رزنیوز کے پروگرام سچی بات میں ایس کے نیازی کی گفتگو
اسلام آباد(روزنیوزرپورٹ)روزنیوز کے پروگرام سچی بات میں پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر اور روزنیوز کے چیئرمین ایس کے نیازی نے کہا کہ حکومت سے لوگ زیادہ ناراض ہی رہتے ہیں ، کیونکہ عوام کی امید وہ پوری نہیں کرتی ، جو حکومت ہو عوام اس سے ناراض ہوتی ہے ، اس حکومت نے مہنگائی بہت کر دی، ایس کے نیازی نے کہا کہ پیپلز پارٹی سندھ سے استعفے نہیں دی گی، اگر استفے آتے ہیں تو دباءو میں اضافہ ہو گا، پھر حکومت کو کوئی نہ کوئی لاءحہ عمل سوچنا ہو گا، اگر نیشنل ڈائیلاگ نہ ہوا تو خدا نخواستہ کوئی نہ کوئی غلط راست نہ نکل آئے ، ہ میں مثبت اقدامات اٹھانے چاہئے، سیاسی باتوں کو وزن نہیں دینا چاہئے ، ان سیاستدانوں کے ذاتی ایجنڈے ہیں ، حکومت بھی معاملات کو کنٹرول نہیں کر پار ہی ، حکومت جب تک مہنگائی کو کنٹرول نہیں کرتی اس کا گزارا نہیں ہو گا ۔