کورونا کیسزسامنے آنے کے بعد اسلامک یونیورسٹی کو سیل کردیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ روزنیوز) وفاقی دارلحکومت اسلام آبادمیں کرونا کےکیسز سامنے آنے کی وجہ سے اسلامک یونیورسٹی کو سیل کر دیا گیا۔