اب تو واپس آجائیں، یاسمین راشد کی نواز شریف کو پاکستان میں علاج کی پیشکش
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو پاکستان میں علاج کی پیشکش کی ہے۔
عمران خان کے لانگ مارچ کے دوران پیش آنے والے واقعے پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ 16سال کی عمر سے…